Usman Nagi presents Ahadiths on weekly basis as ‘Hadith of the Week’ only on www.usmannagi.com |
Narrated Al-Ma’rur: The Prophet said, “Your slaves are your brothers and Allah has put them under your command. So whoever has a brother under his command should feed him of what he eats and dress him of what he wears. Do not ask them (slaves) to do things beyond their capacity (power) and if you do so, then help them.” |
حضرت معرور سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ “(یاد رکھو) ماتحت لوگ تمہارے بھائی ہیں۔ اللہ نے (اپنی کسی مصلحت کی بنا پر) انہیں تمہارے قبضے میں دے رکھا ہے۔ تو جس کے ماتحت اس کا کوئی بھائی ہو تو اس کو بھی وہی کھانا کھلائے جو آپ کھاتا ہے اور وہی کپڑا اسے پہنائے جو آپ پہنتا ہے۔ اور ان کو اتنے کام کی تکلیف نہ دو کہ ان کے لئے مشکل ہو جائے اور اگر کوئی سخت کام ڈالو تو تم خود بھی ان کی مدد کرو۔”۔ |
Hadith of the Week: Slave
Quote
Reply